1 ستمبر، 2018، 12:33 PM

آل خلیفہ کی ظالم و جابر اور ڈکٹیٹر حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری

آل خلیفہ کی ظالم و جابر اور ڈکٹیٹر حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری

بحرین کے مختلف شہروں میں بحرین کی امیرکہ اور اسرائیل نواز آل خلیفہ حکومت کے خلاف بحرینی عوام کے احتجاجی مظآہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے صوت المنامہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرین کے مختلف شہروں میں بحرین کی امیرکہ اور اسرائیل نواز آل خلیفہ حکومت کے خلاف بحرینی عوام کے احتجاجی مظآہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

اطلاعات کے مطابق بحرینی عوام نے کل رات ابو صیبع ، الشاخورہ، الدراز اور المصلی  علاقوں میں آل خلیفہ کی ظالم و جابر حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے ۔ مظاہرین آل خلیفہ حکومت کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے روحانی پیشوا آيت اللہ شیخ عیسی قاسم کی رہائی کامطالبہ کیا۔

News ID 1883565

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha